| <?xml version="1.0" ?> |
| <!DOCTYPE translationbundle> |
| <translationbundle lang="ur"> |
| <translation id="1055273091707420432">Chromium 4 ہفتوں سے پرانے اشتہار کے عنوانات کو خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے</translation> |
| <translation id="1184166532603925201">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، Chrome سائٹس کو فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے سے مسدود کرتا ہے</translation> |
| <translation id="132963621759063786">Chromium سائٹس کے ساتھ آپ کی کسی بھی سرگرمی کا اشتراک کردہ ڈیٹا 30 دن بعد حذف کر دیتا ہے۔ اگر آپ کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کریں تو وہ فہرست میں دوبارہ ظاہر ہو سکتی ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK1" />Chromium میں اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="LINK_END1" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="1559726735555610004">Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اسے آپ کے بارے میں پہلے سے معلوم دوسری معلومات کے ساتھ بھی یکجا کر سکتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK" />رازداری کی پالیسی<ph name="END_LINK" /> میں مزید جانیں کہ Google کیسے آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کرتا ہے۔</translation> |
| <translation id="1569440020357229235">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ اگر ان کوکیز پر انحصار کرنے والی کوئی سائٹ کام نہیں کر رہی ہے تو آپ <ph name="BEGIN_LINK" />اس سائٹ کو فریق ثالث کوکیز تک عارضی رسائی دینے کی کوشش کر سکتے ہیں<ph name="END_LINK" />۔</translation> |
| <translation id="1780659583673667574">مثال کے طور پر، اگر آپ کسی سائٹ پر رات کے کھانے کے لیے ترکیبیں ملاحظہ کرتے ہیں تو سائٹ یہ فیصلہ کر سکتی ہے کہ آپ کو کھانا پکانے میں دلچسپی ہے۔ بعد میں، کوئی دوسری ویب سائٹ آپ کو پہلے والی ویب سائٹ کی طرف سے تجویز کردہ گروسری ڈیلیوری سروس سے متعلقہ اشتہار دکھا سکتی ہے۔</translation> |
| <translation id="19426210786412737">ویب سائٹس کو فریق ثالث کوکیز تک رسائی کی اجازت دینے کے لیے آپ کی موجودہ Chrome ترتیبات کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ آپ اس ترتیب کو کسی بھی وقت تبدیل کر سکتے ہیں۔</translation> |
| <translation id="1954777269544683286">Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK" />ہماری رازداری کی پالیسی میں مزید جانیں<ph name="END_LINK" />۔</translation> |
| <translation id="2004697686368036666">ہو سکتا ہے کہ کچھ سائٹس پر خصوصیات کام نہ کریں</translation> |
| <translation id="2235344399760031203">فریق ثالث کوکیز مسدود ہیں</translation> |
| <translation id="235832722106476745">Chrome 4 ہفتوں سے پرانے اشتہار کے عنوانات کو خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے</translation> |
| <translation id="2496115946829713659">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation> |
| <translation id="2506926923133667307">اپنے اشتہار کی رازداری کو منظم کرنے کے بارے میں مزید جانیں</translation> |
| <translation id="259163387153470272">ویب سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز آپ کی سرگرمی، جیسے کہ آپ ویب سائٹس کو ملاحظہ کرتے ہوئے وہاں اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں، کو استعمال کر کے آپ کے لیے ذاتی نوعیت کے اشتہارات تیار کر سکتے ہیں</translation> |
| <translation id="2937236926373704734">آپ جن کو نہیں چاہتے ہیں ان سائٹس کو مسدود کر سکتے ہیں۔ Chromium ان سائٹس کو فہرست سے خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے جو 30 دن سے پرانی ہوتی ہیں۔</translation> |
| <translation id="3045333309254072201">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ اگر ان کوکیز پر انحصار کرنے والی کوئی سائٹ کام نہیں کر رہی ہے تو آپ <ph name="START_LINK" />اس سائٹ کو فریق ثالث کوکیز تک عارضی رسائی دینے کی کوشش کر سکتے ہیں<ph name="END_LINK" />۔</translation> |
| <translation id="3046081401397887494">آپ جو اشتہار دیکھتے ہیں آیا وہ ذاتی نوعیت کا ہے اس کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہو سکتا ہے بشمول یہ ترتیب، <ph name="BEGIN_LINK1" />سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات<ph name="LINK_END1" />، آپ کی <ph name="BEGIN_LINK2" />کوکی کی ترتیبات<ph name="LINK_END2" /> اور آیا آپ جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے۔</translation> |
| <translation id="3425311689852411591">فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹس کو توقع کے مطابق کام کرنا چاہیے</translation> |
| <translation id="3442071090395342573">Chromium سائٹس کے ساتھ آپ کی کسی بھی سرگرمی کا اشتراک کردہ ڈیٹا 30 دن بعد حذف کر دیتا ہے۔ اگر آپ کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کریں تو وہ فہرست میں دوبارہ ظاہر ہو سکتی ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK" />Chromium میں اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="END_LINK" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="3624583033347146597">اپنی فریق ثالث کوکیز کی ترجیحات کا انتخاب کریں</translation> |
| <translation id="3645682729607284687">Chrome آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت کی بنیاد پر دلچسپی کے موضوعات کو نوٹ کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، اسپورٹس، لباس وغیرہ جیسی چیزیں</translation> |
| <translation id="3749724428455457489">سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات کے بارے میں مزید جانیں</translation> |
| <translation id="3763433740586298940">آپ جن کو نہیں چاہتے ہیں ان سائٹس کو مسدود کر سکتے ہیں۔ Chrome فہرست کی 30 دن سے زیادہ پرانی سائٹس کو بھی خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے۔</translation> |
| <translation id="390681677935721732">Chrome ویب سائٹس کے ساتھ آپ کی کسی بھی سرگرمی کا اشتراک کردہ ڈیٹا 30 دن بعد حذف کر دیتا ہے۔ اگر آپ کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کریں تو وہ فہرست میں دوبارہ ظاہر ہو سکتی ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK" />Chrome میں اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="END_LINK" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="3918378745482005425">ہو سکتا ہے کہ کچھ خصوصیات کام نہ کریں۔ متعلقہ سائٹس اب بھی فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں۔</translation> |
| <translation id="3918927280411834522">سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات۔</translation> |
| <translation id="4009365983562022788">Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اسے آپ کے بارے میں پہلے سے معلوم دوسری معلومات کے ساتھ بھی یکجا کر سکتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK1" />رازداری کی پالیسی<ph name="LINK_END1" /> میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="4177501066905053472">اشتہار کے عنوانات</translation> |
| <translation id="4278390842282768270">اجازت یافتہ</translation> |
| <translation id="4301151630239508244">اشتہار کے موضوعات ان بہت سی چیزوں میں سے صرف ایک ہے جس کا استعمال سائٹ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے کر سکتی ہے۔ اشتہار کے موضوعات کے بغیر بھی، سائٹس اب بھی آپ کو اشتہارات دکھا سکتی ہیں لیکن وہ کم ذاتی نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK_1" />اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="END_LINK_1" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="4370439921477851706">Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اشتہار کے عنوانات کو 4 ہفتوں سے زیادہ عرصے تک اسٹور بھی کر سکتی ہیں اور اسے ان دوسری معلومات کے ساتھ جوڑ سکتی ہیں جو وہ آپ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK1" />رازداری کی پالیسی<ph name="LINK_END1" /> میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="4412992751769744546">فریق ثالث کوکیز کو اجازت دیں</translation> |
| <translation id="4456330419644848501">جو اشتہار آپ دیکھتے ہیں وہ ذاتی نوعیت کا ہے یا نہیں، یہ کئی عوامل پر منحصر ہو سکتا ہے بشمول یہ ترتیب، <ph name="BEGIN_LINK_1" />سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات<ph name="END_LINK_1" />، آپ کی <ph name="BEGIN_LINK_2" />کوکی کی ترتیبات<ph name="END_LINK_2" /> اور آیا آپ جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے۔</translation> |
| <translation id="4502954140581098658">آپ جو اشتہار دیکھتے ہیں آیا وہ ذاتی نوعیت کا ہے اس کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہو سکتا ہے بشمول یہ ترتیب، <ph name="BEGIN_LINK_1" />اشتہار کے موضوعات<ph name="END_LINK_1" />، آپ کی <ph name="BEGIN_LINK_2" />کوکی کی ترتیبات<ph name="END_LINK_2" /> اور آیا آپ جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے۔</translation> |
| <translation id="453692855554576066">آپ Chromium کی ترتیبات میں اپنے اشتہار کے عنوانات دیکھ سکتے ہیں اور ان کو مسدود کر سکتے ہیں جن کا اشتراک آپ سائٹس کے ساتھ نہیں کرنا چاہتے ہیں</translation> |
| <translation id="4616029578858572059">Chromium آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت کی بنیاد پر دلچسپی کے عنوانات کو نوٹ کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، اسپورٹس، لباس وغیرہ جیسی چیزیں</translation> |
| <translation id="4692439979815346597">آپ Chrome کی ترتیبات میں اپنے اشتہار کے عنوانات دیکھ سکتے ہیں اور ان عنوانات کو مسدود کر سکتے ہیں جن کا اشتراک آپ سائٹس کے ساتھ نہیں کرنا چاہتے ہیں</translation> |
| <translation id="4711259472133554310">فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے کی غرض سے مخصوص سائٹس کو ہمیشہ اجازت دینے کیلئے، آپ ترتیبات میں مستثنیات تخلیق کر سکتے ہیں</translation> |
| <translation id="4894490899128180322">اگر کوئی سائٹ توقع کے مطابق کام نہیں کرتی ہے تو آپ اپنی ملاحظہ کی جانے والی کسی مخصوص سائٹ کیلئے عارضی طور پر فریق ثالث کوکیز کو اجازت دینے کی سہولت کو آزما سکتے ہیں</translation> |
| <translation id="5055880590417889642">آپ کی سرگرمی ان کئی عناصر میں سے ایک ہے جنہیں کوئی سائٹ اشتہارات تجویز کرنے کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔ جب سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات کی سہولت بند ہوتی ہے، تب بھی سائٹس آپ کو اشتہارات دکھا سکتی ہیں، لیکن وہ کم ذاتی نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ اس کے بارے میں مزید جانیں</translation> |
| <translation id="5117284457376555514">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ ہو سکتا ہے کہ سائٹ کی کچھ خصوصیات توقع کے مطابق کام نہ کریں۔</translation> |
| <translation id="544199055391706031">آپ کی سرگرمی ان کئی عناصر میں سے ایک ہے جنہیں کوئی سائٹ اشتہارات تجویز کرنے کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔ جب سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات کی سہولت بند ہوتی ہے، تب بھی سائٹس آپ کو اشتہارات دکھا سکتی ہیں، لیکن وہ کم ذاتی نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK" />سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات<ph name="END_LINK" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="5574580428711706114">Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK1" />مزید معلومات کے لیے ہماری رازداری کی پالیسی میں مزید جانیں<ph name="LINK_END1" />۔</translation> |
| <translation id="5677928146339483299">مسدود کردہ</translation> |
| <translation id="5759648952769618186">موضوعات آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت پر مبنی ہیں اور یہ مدد کرتے ہیں کہ کون سی سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز آپ کے بارے میں کیا معلومات حاصل کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو ذاتی نوعیت کے اشتہارات دکھا سکیں</translation> |
| <translation id="6196640612572343990">فریق ثالث کوکیز کو بلاک کریں</translation> |
| <translation id="6282129116202535093">آپ کو متعلقہ اشتہارات دکھانے کے لیے سائٹس کو اجازت دیتے وقت سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات آپ کی براؤزنگ کی سرگزشت اور شناخت کی حفاظت کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ آپ کی سرگرمی کو استعمال کرتے ہوئے، دیگر سائٹس آپ کی براؤزنگ جاری رکھنے پر متعلقہ اشتہارات تجویز کر سکتی ہیں۔ آپ ان سائٹس کی فہرست دیکھ سکتے ہیں اور جنہیں آپ ترتیبات میں نہیں چاہتے ان کو مسدود کر سکتے ہیں۔</translation> |
| <translation id="6308169245546905162">آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation> |
| <translation id="6494210367693221285">ویب سائٹس کو فریق ثالث کوکیز تک رسائی کی اجازت دینے کے لیے آپ کی موجودہ Chromium ترتیبات کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ آپ اس ترتیب کو کسی بھی وقت تبدیل کر سکتے ہیں۔</translation> |
| <translation id="6710025070089118043">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا تب تک استعمال نہیں کر سکتیں جب تک آپ متعلقہ سائٹس کو ان تک رسائی فراہم نہ کریں</translation> |
| <translation id="6774168155917940386">Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اسے آپ کے بارے میں پہلے سے معلوم دوسری معلومات کے ساتھ بھی یکجا کر سکتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK" />رازداری کی پالیسی<ph name="END_LINK" /> میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="6789193059040353742">آپ جو اشتہار دیکھتے ہیں آیا وہ ذاتی نوعیت کا ہے اس کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہو سکتا ہے بشمول یہ ترتیب، <ph name="BEGIN_LINK1" />اشتہار کے موضوعات<ph name="LINK_END1" />، آپ کی <ph name="BEGIN_LINK2" />کوکی کی ترتیبات<ph name="LINK_END2" /> اور آیا آپ جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے۔</translation> |
| <translation id="7315780377187123731">'فریق ثالث کوکیز کو بلاک کریں' اختیار کے بارے میں مزید</translation> |
| <translation id="737025278945207416">کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اشتہار کے عنوانات کو 4 ہفتوں سے زیادہ عرصے تک اسٹور بھی کر سکتی ہیں اور اسے ان دوسری معلومات کے ساتھ جوڑ سکتی ہیں جو وہ آپ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہیں</translation> |
| <translation id="7374493521304367420">اپنی ذاتی سائٹ پر براؤزنگ کی سرگرمی دیکھنے کیلئے، سائٹس اب بھی کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation> |
| <translation id="7442413018273927857">Chrome ویب سائٹس کے ساتھ آپ کی کسی بھی سرگرمی کا اشتراک کردہ ڈیٹا 30 دن بعد حذف کر دیتا ہے۔ اگر آپ کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کریں تو وہ فہرست میں دوبارہ ظاہر ہو سکتی ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK1" />Chrome میں اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="LINK_END1" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="7453144832830554937">ہو سکتا ہے کہ فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹ کی خصوصیات کام نہ کریں</translation> |
| <translation id="7475768947023614021">اپنے اشتہار کے عنوانات کی ترتیب کا جائزہ لیں</translation> |
| <translation id="7538480403395139206">'فریق ثالث کوکیز کو اجازت دیں' اختیار کے بارے میں مزید</translation> |
| <translation id="8200078544056087897">فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹ کی خصوصیات کو توقع کے مطابق کام کرنا چاہیے</translation> |
| <translation id="839994149685752920">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation> |
| <translation id="8428213095426709021">ترتیبات</translation> |
| <translation id="859369389161884405">رازداری کی پالیسی کو نئے ٹیب میں کھولتا ہے</translation> |
| <translation id="8712637175834984815">سمجھ آ گئی</translation> |
| <translation id="9039924186462989565">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، Chromium سائٹس کو فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے سے مسدود کرتا ہے</translation> |
| <translation id="9162335340010958530">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں</translation> |
| <translation id="9168357768716791362">Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اشتہار کے عنوانات کو 4 ہفتوں سے زیادہ عرصے تک اسٹور بھی کر سکتی ہیں اور اسے ان دوسری معلومات کے ساتھ جوڑ سکتی ہیں جو وہ آپ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK" />رازداری کی پالیسی<ph name="END_LINK" /> میں مزید جانیں۔</translation> |
| <translation id="989939163029143304">ویب سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز آپ کے لیے مواد کو ذاتی نوعیت کا بنانے کی خاطر اشتہار کے عنوانات کا استعمال کر سکتے ہیں۔ فریق ثالث کوکیز کے مقابلے میں، اشتہار کے عنوانات اس بات کو محدود کرنے میں مدد کرتے ہیں کہ آپ کے براؤز کرتے وقت سائٹس آپ کے بارے میں کیا جان سکتی ہیں</translation> |
| </translationbundle> |